Teri Ulfat Ne Mohabbat Meri Adat Kardi By Rafia Sheikh
Book Name:
Teri Ulfat Ne Mohabbat Meri Adat KardiAuthor Name:
Rafia SheikhGenre:
Contract Marriage Based, Second Marriage Based, Rude Hero BasedStatus:
Completed
وہ جب روم میں پہنچی تو اوّاب خان کا رخ دیوار کی جانب تھا۔۔ اس کے “مے آئی کم اِن سر !” کہنے پر کرسی کا رخ سائرہ کی جانب موڑا۔۔
“کیا تم شادی شدہ ہو۔۔؟” اس کا سوال اس قدر خیر متوقع تھا کہ سائرہ نے حیرت سے پلکیں اس کی جانب اٹھائیں۔۔
“اس سوال کا مطلب جان سکتی ہو میں؟” سائرہ نے بے حد حیرانی اور غم و غصے کی حالت میں پوچھا۔۔
“جان سکتی ہو کیوں نہیں۔۔ تمہارے پاس جاتے ہی فاطمہ چپ ہو گئی ، اس کی سگی ماں نے کبھی اس کو اس طرح ٹریٹ نہیں کیا جیسے تم نے کیا۔۔ لہٰذا پوچھ رہا ہوں کہیں انگیجٹ نہیں ہو تو مجھ سے نکاح کر لو۔۔ جب تک فاطمہ سات سال کی نہیں ہو جاتی تم ہمارے ساتھ رہو گی پھر تم آزاد ہو۔۔” وہ سنجیدگی سے انٹرویو لینے کے بجائے ایک ایگریمنٹ ہی دے رہا تھا ۔۔ سائرہ سرد نظروں سے اسے گھور رہی تھی ۔۔
“لیکن میں آپ سے یہ ایگریمنٹ سائن کرنے میں انٹرسٹڈ نہیں ہوں۔۔” وہ بھی اسے جواب دینا جانتی تھی۔۔
“اس سے تمہاری قسمت بدل سکتی ہے۔۔ تم اس وقت ایک جاب کی تلاش میں ہو اور جاب تمہیں کچھ عرصے کے لئے نہیں پورے چھ سال کے لئے مل رہی ہے ، پھر آگے تمہارا جو فیصلہ ہوگا مجھے قبول ہے۔۔” وہ نظریں اس پر جمائے بولا جب کہ سائرہ غصے سے اس کی ٹیبل پر رکھا لیپ ٹاپ زور سے بند کرتے ہوئے دروازہ زور دار طریقے سے بند کرتے چلتی بنی۔۔ اوّاب سوچ میں پڑ گیا کہ اسے واپس کیسے لایا جائے ۔۔۔
Click on the Link Below to Read the Complete Novel 🔗
Read Complete YT Special Novel