Monday, January 6, 2025
HomeNovelsSang Chitti Complete Novel by Rafia Sheikh

Sang Chitti Complete Novel by Rafia Sheikh

Sang Chitti Complete Novel by Rafia Sheikh

Book Name: Sang Chitti
Author Name: Rafia Sheikh
Genre: Wani Based, Second Marriage Based, Childhood Nikkah Based, Age Difference Based
Status: Completed

Sang Chitti is a Wani-based novel. The story of a ten-year-old girl written on the true story of Wani, who after reaching the extremes of cruelty did not fill the heart of the cruel Haveli people; the story of an oppressed Wani based on a true story.

Rafia Sheikh writes social stories. Many of her novels have won the hearts of fans. She is also an Instagram best writer, and her novels are very famous among the young generation.

Novels in Urdu is a platform where you will get to read quality content and beautiful full novels. There are all types of novels here, so please visit our website to read your favorite novels, and don’t forget to give your feedback. Novels in Urdu also promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. As we give a platform to new writers to write and show the power of their words.

“مجھے دیکھتے ہوئے کیا پلان کررہی ہو ماری۔۔۔؟” احنف نے خود کی جانب ماریہ کی نظریں محسوس کی تو بول اٹھا۔۔ آنکھیں کھول کر اس کی سمت دیکھا تو لمحے بھر میں مڑ گئی۔۔
“یہی کہ کتنے خود غرض ہوتے ہیں مرد انہیں ذرا احساس نہیں ہوتا کہ ہم لڑکیاں اس دنیا کا کیسے مقابلہ کریں گی۔۔؟” وہ آنسو پیتی ہوئی بولی تو احنف نے لمبی سانس بھری۔۔
“ماریہ ادھر دیکھو۔۔۔!” وہ بولتے ساتھ ہی اپنی انگلی سے اس کی تھوڑی تھام کر اپنی سمت چہرہ گھمانے لگا۔۔
زوباریہ دس سال کی عمر سے اکیلی ہے , اکیلی لڑتی ہے ، جیتی بھی ہے، تم کبھی اکیلی نہیں رہی ہمیشہ کوئی نا کوئی ساتھ رہا ہے۔۔ جب وہ دس سال کی عمر میں اکیلا رہنا سیکھ سکتی ہے تو ماریہ تم اٹھارہ سال کی عمر میں اکیلے رہنا کیوں نہیں سیکھ سکتی ہو۔۔؟” وہ تحمل سے سمجھا رہا تھا۔۔
“باجی کیسے رہتی ہوں گی وہاں۔۔؟ میں نے کبھی نہیں سوچا وہ کتنا اکیلا محسوس کرتی ہوں گی۔۔ وہ کتنی چھوٹی تھیں جب انہیں اس حویلی والوں کو سونپ دیا گیا تھا۔۔ سائیں میری باجی ٹھیک تو ہوں گی ناں۔؟” وہ اپنی فکر کو بھولے زوباریہ کی جانب متوجہ ہوچکی تھی۔۔
“بالکل ٹھیک ہوگی زوباریہ تم بس اپنی بہن کا خواب پورا کرو۔۔ یاد ہے زوباریہ کہتی تھی ڈاکٹر بن کر گاؤں میں مفت علاج کرواؤں گی۔۔” وہ مدھم اداس سی مسکراہٹ لئے ماریہ سے بولا تو وہ سر ہلانے لگی۔۔
“ہاں میں بھی باجی کا خواب پورا کروں گی لیکن آپ کو اکیلے بھیجنے والی بات پر معاف نہیں کروں گی۔۔ ” وہ بات مانتے ہوئے خفگی یاد آنے پر احنف کا ہاتھ تھوڑی پر سے ہٹاتے ہوئے مڑ گئی۔۔
“پاگل۔۔ یہ بچکانہ حرکتیں کب تک ٹھیک ہوں گی تمہاری۔۔؟ شکر ہے کبھی بزنس میٹنگ میں لے کر نہیں گیا ورنہ سب نے پوچھنا تھا یہ بچی آپ کی تو نہیں ہے۔۔؟” وہ بول کر ماریہ کا سرخ چہرہ دیکھتے ہوئے مشکل سے قہقہہ ضبط کرگیا۔۔
“ہاں یہ بچی کتنی اچھی بچی ہے آپ کو بعد میں بتاؤں گی۔۔ بچی نہیں بیوی ہوں آپ کی۔۔ آئندہ بچی کہا ناں۔۔؟” آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو لئے وہ احنف کی طرف انگلی اٹھائے وارن کررہی تھی۔۔
“بیوی۔۔؟ مانتی ہو کہ تم میری بیوی ہو۔۔؟” وہ شرارتی لہجے میں پوچھ رہا تھا۔۔ ماریہ نے چہرہ موڑ کر اپنی مسکراہٹ روکی۔۔ بیوی لفظ ہی اس نے پہلی دفعہ استعمال کیا تھا۔۔
احنف مسکراتے نفی میں سر ہلانے لگا۔۔ اس کا موڈ کچھ بہتر ہوا تھا۔۔

Complete PDF Link 🔗

MediaFire Download Link
Direct Download Link

Read Online:

Click the link below and read more complete novels:

Complete Novels Link

Follow Us on YouTube:

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments