Mohabbat Ka Paikar By Jiya Abbasi Complete Novel

Mohabbat Ka Paikar

Mohabbat Ka Paikar Romantic Novel By Jiya Abbasi

Book Name: Mohabbat Ka Paikar
Author Name: Jiya Abbasi
Genre: Love Story, Romantic Novel
Status: Completed

Mohabbat Ka Paikar novel is written on a typical romantic life which reflects the real life struggles and loss. It is a beautiful journey of love and intimacy in which two lovers make each other their own. An interesting full story.

Jiya Abbasi is a very famous novel writer. She wrote many novels on social and moral issues and also romantic Urdu. Therefore, her novels are very famous on social media, and her novels are very famous among the young generation.

Novels in Urdu is a platform where you will get to read quality content and beautiful full novels. There are all types of novels here. Visit our website to read your favorite novels, and don’t forget to give your feedback. Novels in Urdu promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We give a platform to new writers to write and show the power of their words.

ولایت نے ہاتھ بڑھا کر اس کا چہرہ ٹھوڑی سے پکڑ کر اوپر کیا۔ اس نے لرزتی پلکیں اٹھا کر اس کی طرف دیکھا۔ کھڑکی سے آتی چاند کی روشنی میں اس کے آویزے کی چمک اور بڑھ گئی تھی۔

چاندنی کا مجسمہ آنکھوں میں بے پناہ محبت لیے ہوئے تھا۔ اس کی ہتھیلیاں بھیگنے لگیں۔ میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ میرے خواب کی تعبیر اتنی خوبصورت بھی ہو سکتی ہے۔ وہ گمبھیر لہجے میں گویا ہوا۔

جیا نے نظریں اٹھا کر اس کی طرف دیکھتے ہوئے کچھ بولنا چاہا کہ ولایت نے اس کے لبوں پر انگلی رکھ کر بولنے سے روکا۔

“نہیں، آج میرا دن ہے، مجھے بولنے دو۔”

ولایت کے کہنے پر اس نے واپس نظریں جھکا لیں۔ وہ جو ہمیشہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتی تھی، آج چاہتے ہوئے بھی نظر اٹھا کر دیکھ نہیں پا رہی تھی۔

“جس عمر میں لوگ کھلونوں کے بارے میں سوچتے ہیں، میں نے تب سے صرف تمہیں سوچا ہے۔ مجھے تم سے اتنی محبت کب اور کیسے ہو گئی، میں خود بھی نہیں جانتا۔ لیکن بس اتنا جانتا ہوں کہ جب تک میرے سینے میں یہ دل دھڑکتا رہے گا، ہر وقت تمہارا دم بھرتا رہے گا۔ میری ہر صبح تم سے شروع اور رات تم ہی پر ختم ہوگی۔

میں یہ نہیں کہتا کہ ہمارا کبھی جھگڑا نہیں ہوگا۔ اگر ہم میں کبھی معاملات بگڑ بھی جائیں گے تو انہیں سدھارنے کی کوشش بھی میں ہی کروں گا۔ ہم لڑیں گے، مگر پھر ایک دوسرے کو منایا بھی کریں گے۔ آخر محبت کے قرض ایسے ہی تو ادا کیے جاتے ہیں۔”

وہ اسے آنکھوں سے دل تک اتارتے ہوئے کہہ رہا تھا۔ پھر وہ خاموش ہو گیا، گویا اب وہ بولنا نہیں چاہتا تھا، صرف سننا چاہتا تھا۔

“اب تم کچھ بولو۔”

جیا نے نظریں اٹھا کر اس کی طرف دیکھا۔ یعنی وہ اب اسے سننا چاہتا تھا۔ وہ خاموشی سے اسے دیکھ رہی تھی۔ ساری باتیں زبان پر آ کر دم توڑ گئی تھیں۔ اسے سمجھ نہ آیا کہ کیا بولے۔

وہ ویسے ہی دیکھتی رہی، پھر کچھ دیر بعد بس اتنا ہی بولی:

“قربونت برم۔”

Mohabbat Ka Paikar Complete Download and Read Online Link 🔗

Download & Read Online – Shah E Mann by Yaman Eva

⬇️ Download Link

📖 Read Online Link

Click the Link Below and read more Complete Novels:

Complete Novels Link

Follow Us on Instagram Account:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top