Gori ka Gaon Forced Marriage Based Novel by Pashmina Ali
Book Name:
Gori ka GaonAuthor Name:
Pashmina AliGenre:
Romantic Novel, Forced Marriage Based, Revenge BasedStatus:
Completed
Gori ka Gaon novel is written on a typical romantic life which reflects the real life struggles and loss. A beautiful journey of love and intimacy in which two lovers make each other their own. An interesting full story. Gori ka Gaon is a revenge based novel.
Pashmina Ali is a very famous novel writer. As she wrote bundles of novel and she wrote on social, moral issues and she also wrote romantic Urdu Therefore her novels are very famous on social media. and her novels are very famous among young generation.
Novels in Urdu is a platform where you will get to read quality content and beautiful full novels. There are all types of novels here, so please visit our website to read your favorite novels, and don’t forget to give your feedback. Novels in Urdu also promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We give a platform to new writers to write and show the power of their words.
دلہن ایک جگہ پر بیٹھی ہوئی اور شرماتی ہوئی اچھی لگتی ہے ۔ تم عجیب دلہن وہ جو پہلی رات ہی سیر سپاٹوں میں نکل آئیں ۔ __ معاذ کی آواز پر وہ جیسے اچھل پڑی۔
نہیں ۔۔۔ میں ۔۔۔ تو ۔۔۔ وہ گھر دیکھ رہی تھی۔۔۔ منال ہڑبڑا گئی۔
یہ کام صبح کیا جا سکتا ہے ۔ گھر کہیں بھاگا نہیں جا رہا ۔ گاؤں والوں نے دیکھ لیا تو میرا مذاق بنائیں گے ۔۔۔ وہ کافی سخت لہجے میں بولا۔
منال فٹ سے اندر آ گئی اور بیڈ پر بیٹھ گئی ۔ اسے بہت برا لگا معاذ کا یوں بات کرنا ۔ تھوڑی دیر بعد معاذ اندر آیا ۔ منال کا دل اب کسی بے لگام گھوڑے کی طرح دوڑنے لگا ۔ اسے لگا معاذ اس کے پاس آئے گا منہ دکھائی دیگا ۔۔۔ اس کے حسن کی تعریف کریگا ۔۔۔ میٹھی میٹھی باتیں کرے گا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ وہ سیدھا آ کر بیڈ کے دوسرے کنارے پر ڈھے گیا ۔ پھر سر اٹھا کر منال کو دیکھا۔
یہ چارپائی دیکھ رہی ہوں نا۔۔۔ میں نے تمہارے سونے کے لئے ہی رکھی ہے۔۔۔ تم اس چارپائی پر سو جاؤ۔۔۔ مجھے اپنے بیڈ میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں ہوتی۔۔۔ میری نیند خراب ہوتی ہے جاؤ شاباش سو جاؤ۔۔۔ معاذ نے اپنے روب دار لہجے میں کہا تو منال حیران ہو گئی ۔۔۔( آخر کیا مسلہ ہے اس انسان کے ساتھ ؟ کیا اسی لیے راتوں رات رخصت کر کے لیا تھا مجھے) منال کو اپنی سخت تذلیل محسوس ہوئی۔
اسے لگا تھا کہ معاذ اس کے حسن پر فدا ہو جائے گا۔ اس کی تعریفیں کریگا۔ منہ دکھائی میں سونے کی کوئی چین انگوٹھی دیگا لیکن اس کا رویہ دیکھ کر وہ پریشان ہو گئی۔
( کھڑوس انسان۔۔۔ سمجھتا کیا ہے خود کو؟ تھوڑی سی شکل کیا اچھی مل گئی۔۔ خود کو واقعی ہیرو سمجھنے لگ گیا ہے ۔ احسان ماننا چاہیے اسے میرا کے مجھ جیسے پڑھائی لکھی حسین لڑکی نے اس سے شادی کے لیے حامی بھری ہے۔) منال دل ہی دل میں تپ رہی تھی۔
Gori ka Gaon Novel Complete PDF Link 🔗
MediaFire Download Link
Direct Download Link
Read Online Comolete Novel Gori ka Gaon:
Click the link below and read more complete novels:
Follow Us on YouTube:
Yaman Eva Novels List
Rafia Sheikh Novels List
Nabila Aziz Novels List
Zeenia Sharjeel Novels List
Huma Waqas Novel List
Riaz Aqib Kholar Novels List
Sumaira Sharif Toor Novels List
Jiya Abbasi Novels List
Youtube Special Novels List